٭عبدالحئی پیم انصاری(گورکھپور)

٭عبدالحئی پیم انصاری(گورکھپور)

ادبی محاذ برائے اکتوبر۔دسمبر ۱۹ء خوبصورت سرورق کے ساتھ باصرہ نواز ہوا۔بیک کوور پر سے ادبی محاذ کی سرگرمیوں سے واقفیت ہوئی۔یادوں کی دہلیز سے شکیل دسنوی مرحوم کی غزل اچھی لگی۔ قاضی مشتاق احمد کا‘’’محاذِ اول‘‘بے غرض سکھ بھائیوں کا ایک قابلِ تعریف کارنامہ ہر مذہب کے ماننے والوں کے لیے سبق آموز ہے اور فرقہ پرست عناصر کے گال پر تماچہ بھی۔عبدالمتین جامیؔ کا ’’آج کا انہدام پذیر معاشرہ‘‘دعوتِ فکر دیتا ہے۔اخلاقی قدروں کو بچانے کے لیے ہلکی سی کوشش بھی لائقِ ستائش ہے۔باقی مشمولات بھی پسند آیے ۔میری غزل شائع کرنے کے لیے شکرگزار ہوں۔٭٭٭

Post a Comment

0 Comments